کراچی کے علاقے منوڑہ ہمالیہ کے مقام پر 5 افراد سمندر میں ڈوب گئے۔
سمندر میں ڈوبنے والے 3 طلبہ کی لاشیں نکال لی گئی۔ طلبہ کو بچا لیا گیا،ایک طالب علم کی حالت تشویشناک ہے ڈوبنے والے ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلبہ تھے۔ طلبہ کی شناخت احمد کاشف،اشاریب اور اشعر کے نام سے ہوئی۔






















