جہلم میں جی ٹی روڈ کے قریب 2 ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
جہلم میں جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،ریسکیو حکام کےمطابق جاں بحق افراد کو مردہ خانے جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیوحکام کے مطابق حادثے کے بعد سڑک کے نیچے گر کر ٹرک درختوں میں پھنس گیا تھا،جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شمندروز اور میرمت کے نام سے ہوئی تعلق خیبر ایجنسی سے یے۔






















