آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔
جنوبی افریقا کی لورا وولوارٹ کوٹیم آف ٹورنامنٹ کی کپتان مقرر کیا گیا،بھارت کی سمرتی مندھانا، جمائما روڈریگز،دپتی شرما ٹیم میں شامل ہیں، پاکستان کی سدرہ نواز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں بطور وکٹ کیپرجگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔
جنوبی افریقا کی ماریزین کیپ، نڈائن ڈی کلارک،آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر،اینابیل سدرلینڈ اور الانا کنگ بھی شامل ہیں،انگلینڈ کی صوفی ایکلسٹون بھی شامل، نیٹ اسکیوربرنٹ بطور12پلیئرجگہ بناسکیں، دیپتی شرما ، اینابیل سدرلینڈ، نڈائن ڈی کلارک ، الانا کنگ اور صوفی ایکلسٹون شامل ہیں۔





















