افغانستان کا کرکٹ بورڈ بھی پاکستان دشمنی میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر چل پڑا۔
حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان کے ساتھ کرکٹ میچز منسوخ کردیے۔ پاکستان میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ نومبرمیں ہونےوالی ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کو شرکت کرنی تھی۔






















