طیفی بٹ کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت،لاش لاہور پہنچا دی گئی۔
پولیس کےمطابق طیفی بٹ کی مبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاکت،لاش انکی رہائش گاہ نصیرآبادپہنچادی گئی ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ رحیم یارخان پولیس نےپوسٹمارٹم کےبعدلاش اہلخانہ کےحوالےکردی،لاش حوالگی کےوقت سی سی ڈی کی ٹیم بھی پولیس کےہمراہ تھی۔
یہ بھی پڑھیں؛امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ پولیس مقابلےمیں ماراگیا
خیال رہےکہ گزشتہ روز رحیم یارخان کےقریب ملزم کےساتھیوں نے پولیس پر حملہ کیا،اس دوران طیفی بٹ مبینہ مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سےہلاک ہوگیا۔



















