افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کی تصدیق ذبیح اللہ مجاہد نے کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ خطرےکی بات نہیں واقعےکی تحقیقات کررہےہیں، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔





















