ایرانی ہلال احمر کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے اب تک 6 ہزار 668 سویلین عمارتوں کو نشانہ بنایا۔
ایرانی ہلال احمر کےمطابق 5 ہزار 535 رہائشی عمارتوں پر حملےکیے گئے،ایک ہزار 41 کمرشل عمارتوں پر حملہ کیا گیا،14 طبی مراکز، 65 اسکول اور ہلال احمر کے 13 دفاتر نشانہ بنے۔
دوسری جانب ایران اسٹاک ایکسچینج اگلے نوٹس تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ایرانی اسٹاک مارکیٹ جنگ کے آغاز کے بعد بند ہے۔





















