برطانوی ایئرلائن نے پاکستان میں اپنا فضائی آپریشن بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ورجن اٹلانٹک ائرلائن کو پروازوں کی اجازت دےدی، برطانوی ایئر سعودی عرب کےشہرریاض کے ذریعے پاکستان کو اپنے فضائی آپریشن میں منسلک کرے گی۔
ایئرلائن کی لندن سےکراچی،اسلام آباد اور لاہور کے لیے فلائٹس اکتوبر سے بحال ہونگی،ورجن اٹلانٹک ایئرلائن نے 2023 میں پاکستان سے اپنی پروازوں کو بند کردیاتھا۔






















