جلالپور پیروالا خانبیلہ روڈ پر ریسکیو کرتے ہوئے کشتی ڈوب گئی ، کشتی میں 20 افراد سوار تھے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو اداروں نے متعدد افراد کو ریسکیو کر لیاہے جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے ، انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو کیلئے مزید کشتیاں پہنچا دی گئیں ہیں ۔
پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ خبریں پڑھنے کیلئے سماء نیوز کی اپیلی کیشن درج ذیل لنک پر کلک کر کے ڈاؤن لوڈ کریں
آئی فون صارفین کیلئے: https://apps.apple.com/pk/app/samaa-news-app/id556536573
اینڈرائیڈ صارفین کیلئے: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.vectracom.samaanews






















