لاہور میں 48 گھنٹوں کے دوران سی سی ڈی کے 7 مبینہ پولیس مقابلوں میں 7 ملزم ہلاک 5 زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے لاہور کے مختلف علاقے میں 7 مبینہ پولیس مقابلے ہوئے جن میں پولیس کے زیر حراست 7 ملزمان ہلاک ہو گئے جبکہ پانچ ملزم زخمی بھی ہوئے۔
مبینہ پولیس مقابلے فیکٹری ایریا ، باٹا پور ، سبزہ زار، شفیق آباد ، چوہنگ ، نشتر کالونی اور ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں ہوئے۔






















