دکی میں مانکی ڈیم کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے لیویز اہلکاروں نے سول ہسپتال منتقل کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق لاش کی شناخت عبدالستار ولد عبدالقادر کے نام سے ہوئی ہے ، جس کا تعلق تحصیل سنجاوی کے علاقے شاٹ کٹ سے تھا جبکہ اس کی قوم خروٹی تھی ۔
لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مقتول کے ہاتھ باندھ کر گولی ماری ہے، لاش کو سول ہسپتال میں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
دکی میں مانکی ڈیم کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد
لاش کی شناخت عبدالستار ولد عبدالقادر کے نام سے ہوئی ہے
سماء نیوز لائیو دیکھیں:
Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.






















