امریکی ریاست مونٹانا کے ایک بار میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔
واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے،ملزم کی شناخت مائیکل پال براؤن کے نام سے ہوئی،جو بار کےقریب ہی رہائش پزیر تھا۔
فائرنگ کی وجہ تاحال واضح نہیں ہوسکی،حکام نے مقامی افراد کو ملزم کی گرفتاری میں مدد دینے کی اپیل کی ہے۔





















