لاہور کے علاقے ملت پارک میں لڑکی کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والے ملزم نوید کو پولیس نے والٹن سے گرفتار کر لیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم نوید گل محلوں میں خواتین کو حراساں کرتا ہے ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں ملزم کو نازیبا حرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے ، ملزم کے خلاف لڑکی کے بھائی ثاقب کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔






















