یوکرینی صدرزیلنسکی کوعہدے سے ہٹانےکی تیاریاں ہونے لگی،زیلنسکی جلدخود چھوڑجائیں گےیا زبر دستی نکال دیے جائیں گے۔
امریکی صحافی سیمورہرش نےدعویٰ کیا ہےکہ واشنگٹن اورکیف میں اکثریت روس کےخلاف جنگ جاری رکھنے کے خلاف ہے،صدر زیلنسکی کو ملک بدرکیا جائے گا،اور انکی جگہ سابق آرمی چیف اور لندن میں یوکرینی سفیر والری زالوژنی صدارت کے مضبوط امیدوار ہیں۔
والری زالوژنی کو صدر زیلنسکی نے جنگ کے خلاف بیان دینے پر عہدے سے ہٹا دیا تھا۔






















