وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی طرف سے جناح اسپتال انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کومریم نواز انسٹی ٹیوٹ اور کارڈویسکولر ڈیزیز رکھنے پر سوشل میڈیا پرتنقید شروع کردی گئی۔
سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری پی ٹی آئی ایم پی اے امتیاز شخ اورمونس الہی سمیت دیگرنےتنقید کا نشانہ بنایاہے،جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانام تبدیل کرنےپرمذمت کرنےوالوں میں سابق ویراعلی پنجاب پرویزالہی کے بیٹےمونس الہی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں مریم نواز پر تنقیدکرنے والوں میں سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری بھی شامل ہیں۔
ظاہر ہے قائد اعظم محمد علی جناح اب مریم نواز جتنے بڑے لیڈر تو نہیں تھے۔ مطلب کوئی شرم، حیا، تہذیب ہوتی ہے، فواد چوہدری کا جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کرنے پر تبصرہ
— Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) July 1, 2025
تحریک انصاف لاہور کےصدراوررکن پنجاب اسمبلی امیتاز شیخ کاکہناتھا،منصوبہ یاسمین راشد کے دور میں شروع ہوا،وزیراعلی پنجاب نے قائداعظم کا نام ہی تبدیل کردیا۔






















