ایران نے آج صبح اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملے کیے ہیں، صحرائے نقب سمیت کم از کم 4 علاقوں میں 6 میزائل گرے ہیں،جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے حملے میں اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت کھنڈر بن گئی۔
آثار الأضرار الكبيرة التي أحدثتها الضربات الصاروخية الإيرانية وأصابت بورصة "تل أبيب". pic.twitter.com/QOzXk7KU1P
— شبكة قدس الإخبارية (@qudsn) June 19, 2025
ایرانی حملوں کےبعد اسرائیل کی جانب سے سے بھی ایران پرڈرونز سےحملے کیے جارہے ہیں،میڈیا رپورٹس کےمطابق ایران نےباقرشہر اور کہریزک میں دو اسرائیلی ڈرون مار گرائے،دونوں ڈرونز کو تہران کے جنوبی علاقے میں گرایا گیا۔





















