قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور پیرس کے درمیان پروازوں پر 15 فیصد رعایت دینے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ لاہور سے پیرس کیلیے پروازوں کی ٹکٹس پر 15 فیصد رعایت فوری نافذ العمل ہوگی، پروازوں کی بکنگ 9 جون 2025 تک ہوگی، رعایتی ٹکٹ پر سفر 18 جون سے 2 جولائی تک کیا سکتا ہے۔





















