مریدکےچک 28 میں ناخلف بیٹے کی فائرنگ سےماں ،بھتیجی اور بھائی ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مریدکے چک 28 میں ناخلف بیٹے نےماں ،بھتیجی اور بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کے مطابق فائرنگ سے 16سال کی لڑکی زخمی ہوئی جسکوتشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا۔
پولیس کےمطابق مرنیوالوں میں11سال کی میری ، 60سال کی گریس بی بی اور 35سال کامکیش مسیح شامل ہیں،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔






















