پاکستان کے ساتھ پنگا لینا مودی سرکار کو مہنگا پڑگیا،بھارتی معیشت گھٹنوں پر آگئی۔
خبر ایجنسی رائٹرز کےمطابق بھارتی سرمایہ کار 2 دن میں 83 ارب ڈالر سے محروم ہوگئے،بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 1.3 فیصد کمی آئی۔
کشدہ صورتحال کے پیش نظر مجموعی طور پر بھارتی سرمایہ کاروں کے ایک سو آٹھ ارب ڈالرز ڈوب گئے،تراسی ارب ڈالرز صرف دو دن میں بھارتی اسٹاک مارکیٹ سے نکل گئے





















