پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی ایئر اسپس کھول دی گئی۔
ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا ہے کہ لاہور، اسلام آباد اور سیالکوٹ کی ایئر اسپس کھول دی گئی۔
قبل ازیں ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس عارضی طور پر بند کردیا گیا تھا، ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹم میں کہا گیا تھا کہ کراچی، لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معطل رہے گا۔





















