پاکستانی فلم اسٹار ماہرہ خان نے بھارتی فلمی ستاروں کو آئینہ دکھا دیا۔
پاکستانی فلم اسٹارماہرہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے بیان میں کہا رات کی تاریخی میں عام شہریوں پرحملے کو فتح کہنے پر تمھیں شرم آنی چاہیے،بھارت میں نفرت اور جنگ کا ماحول کئی سال سے جاری ہے،جس کا وہ خود چشم دید گواہ ہیں۔
View this post on Instagram
ماہرہ خان نےکہا کہ بھارت میں نسل کشی اور جنگی جرائم پر نامورشخصیات خاموش رہیں،بھارتی ستاروں کی خاموشی خوف کی علامت اور ان کی سب سے بڑی شکست ہے۔






















