لندن پولیس نےدہشت گردی کا مبینہ منصوبہ ناکام بنا دیا،اہم عمارت پر دہشت گردحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
برطانوی میڈیا کےمطابق گرفتار افراد میں سے چار ایرانی شہری ہیں جبکہ پانچویں ملزم کی شہریت کا تعین نہ ہوسکا۔۔ پولیس نے گریٹر مانچسٹر۔ لندن اور سوئنڈن میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔۔
پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے،مزید گرفتاریاں ہوسکتی ہیں۔