ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیک والٹز کو ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کےمطابق مائیک والٹز ایران پرحملے کیلیے لابنگ کر رہے تھے،
والٹز نے ٹرمپ سےمشاورت کے بغیر نیتن یاہو کو ایران پرحملے پر اکسایا۔
سابق مشیر نےٹرمپ کی پالیسی کے برعکس پیوٹن کےخلاف سخت موقف اپنایا،ٹرمپ نے 3 دن پہلے قومی سلامتی کے مشیر کی ذامہ داریاں مائیک والٹز سے واپس لی تھی۔