پاکستانی فضائی حدودکی بندش،بھارتی ایئرلائنزسرکارسےمددمانگنےلگیں،ایئر انڈیا نے بھارتی حکومت سے معاشی امداد کیلئے خط لکھ دیا۔
ایئرانڈیاکی جانب سےکہا گیا ہے کہ پابندی ایک سال تک برقراررہی تو50ارب روپےکانقصان ہوگا،پاکستانی فضائی حدودکھلنےتک ایئرلائن کومعاشی امدادملنی چاہیے،
ایئر انڈیا نے خط میں بتایا کہ حکومتی سبسڈی کےبغیرایئرلائن کیلئے سروسز برقراررکھنامشکل ہوگا۔