کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے
کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 836 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی ہے،اسٹاک مارکیٹ میں رول اوور ویک کا پریشر ختم ہوگیا ہے،لگ بھگ 50 کمپنیز کے آج مالی نتائج کے اعلانات ہوں گے۔
مئی میں شرح سود کا اعلان ہوگا،جبکہ آئی ایم ایف سے بھی پیسے ملنے کی توقع ہے۔