چنیوٹ میں لالیاں لاری اڈا پر بس اور مسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پر جان بحق، 4 خواتین 3 بچے سمیت 16 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
چنیوٹ لاری اڈہ لالیاں پربس اور مسافر ویگن میں ہولناک تصادم ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر ویگن میں سوار 5 افراد موقع پر جاں بحق 4 خاتون 3 بچوں سمیت ،16 افراد شدید زخمی ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا جن میں سے ایک خاتون سمیت 5 افراد کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد الائیڈ ہسپتال ریفر کردیا
ایم ایس نے ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی بس میں نجی شوگر مل کے ورکرز سوار تھے مسافر ویگن سرگودھا سے فیصل آباد جا رہی تھی مسافر ویگن مکمل تباہ ہوگی ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل کے حکم پر حادثہ میں غفلت کا مرتب ہونے والے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔