اسٹیٹ بینک نےکمرشل بینکوں کی سترہ ہزار برانچوں کو ستائیس ارب روپےکےنئےکرنسی نوٹ جاری کردیئے
اسٹیٹ بینک کی جانب سے بینکوں کو اب تک 27 ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ فراہم کرچکے ہیں، بینک برانچوں سے عوام کو نئے کرنسی نوٹ کی فراہمی کے اقدامات کی ہدایت بھی کی گئی ہے،بینکس اپنے اے ٹی ایم نیٹ ورک کے ذریعے رمضان میں عوام کو معیار ی اور صاف ستھرے بینک نوٹ جاری کریں
نئے بینک نوٹوں کی موثر تقسیم یقینی بنانے کے لیے اسٹیٹ بینک نے اپنی کیش مانیٹرنگ ٹیمیں بھی بینکوں میں تعینات کی ہیں، تاکہ عوام کو نئے بینک نوٹوں کی باآسانی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔اسٹیٹ بینک