انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی، جس کے بعد ڈالر 280 روپے کی سطح سے نیچے آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 95 پیسے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 281 روپے 50 پیسے پر برقرار رہی۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.