پشین کےعلاقے کلی کربلا میں ایم پی اے کے حامیوں اوربھائیوں نےخاتون کوبہیمانہ تشددکانشانہ بناڈالا۔
بیوہ خاتون نے آٹا تقسیم کے دوران ایک بوری اضافی آٹے کی طلب کی تھی جس پرایم پی اےکےبھائیوں اور حامیوں نےتشددکانشانہ بنایا۔
عینی شاہدین کےمطابق خاتون کوگالیاں بھی دی گئیں،،خاتون پرتشدد کی ویڈیوبھی سامنےآگئی ،تاہم معاملہ پرتاحال کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔