آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔
نامزد کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ بھارت کے شبمن گل آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں،نیوزی لینڈ کے گلین فلپس بھی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے،آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیاں فروری کے مہینے کی کارکردگی پر کی گئیں۔
آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی منتھ
آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا،آسٹریلیا کی الانا کنگ اور انابیل سدرلینڈ ویمن پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا،تھائی لینڈ کی تھیپاتچا پتھاوونگ بھی پلئیر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا۔