جرمنی کےممکنہ چانسلرنےامریکی اوریوکرینی صدورکی لڑائی ڈرامہ قراردےدی۔
جرمنی کےممکنہ چانسلرفریڈریک مرز نےدعوی کیا ہےکہ امریکا اوریوکرین نےمصنوعی لڑائی کی امریکا اور یوکرین نے مصنوعی کشیدگی سے توجہ حاصل کی، تمام دباؤ یورپی ممالک پرہے،انہیں جلد ازجلد اقدمات کرنے ہوں گے۔
مزید کہایورپ کو دفاعی پالیسی میں خودمختاری کا مظاہرہ کرنا ہوگا،ہمیں مستقبل میں متحدہ اور خود مختار یورپ کی سوچ پرچلنا ہوگا۔