ملتان کے علاقے فہد ٹاون میں ٹینکر دھماکے کا مقدمہ تھانہ مظفر آباد میں آٹھ نامزد اور سات نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ۔
ترجمان پولیس کےمطابق مقدمے میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے،ابتدائی معلومات کے مطابق 15، 16 افراد ٹینکر سے ایل پی جی گیس کی ری فیلنگ کر رہے تھے۔۔ تھانہ مظفر آباد میں 8 نامزد اور 5 ۔۔ 7 نامعلوم و ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
پولیس نے 2 نامزد ملزمان کو گرفتار کر کے کارروائی پولیس شروع کر دی ہے ٹینکر کی آگ بہت شدت سے پھیلی اور ٹینکر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے سے 6 ا فراد موقع پر ہی جل کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 39 زخمی ہوگئے