سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 7 پیسے اضافے سے 74.27 روپے کا ہوگیا، بھارتی روپیہ 5 پیسے سستا اور بنگلہ دیشی ٹکا 2 پیسے مہنگا ہوگیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 7 پیسے مہنگا ہوکر 74.27 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 5 پیسے کمی سے 23.03 روپے پر آگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ 3 پویشہ کمی سے 32.43 ٹکے پر پہنچ گیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق بدھ 15 جنوری 2025ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 52 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 34 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 40 پیسے ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 40 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 73 روپے 36 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 34 پیسے، فیس: 17.25 ریال
بھارت
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 69 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے58 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے61 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے70 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے50 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے54 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 32 ٹکا05 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 31 ٹکا 66 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 03 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 60 پویشہ، فیس: 5.75 ریال
منی گرام :31 ٹکا 45 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 47 پویشہ، فیس: 17.25 ریال