کراچی میں صبح سویرے یخ بستہ ہوائیں چل پڑی جس کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ۔
شہرمیں اس وقت11کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چل رہی ہیں ،کم سےکم درجہ حرارت11ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا جارہا ہے،ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔
ہلکی دھند اور حد نگاہ 2 دو سے ڈھائی کلومیٹر تک محدود ہے،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دن بھر موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، آئندہ آنےوالےدنوں میں موسم مزید سرد ہوسکتا ہے
ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر قائد دنیا کے آلود ترین شہروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔