پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں100 انڈیکس میں 451 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے،جس کے بعد 100 انڈیکس 113698 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔
گزشتہ ہفتے کاروباری کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 1 لاکھ 13 ہزار 247 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔