سعودی عرب میں پاکستانی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں سعودی ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے کی قدر بڑھ گئی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ایک پیسے کمی سے 74.25 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 2 پیسے اضافے سے 22.87 روپے پر آگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ بھی 4 پویشہ کمی سے 32.138 ٹکے پر پہنچ گیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق اتوار 5 جنوری 2024ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 32 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 28 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 33 پیسے ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 60 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 73 روپے 22 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 27 پیسے، فیس: 17.25 ریال
بھارت
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 45 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے38 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے40 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے50 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے38 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے42 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 31 ٹکا68 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 31 ٹکا 62 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 08 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 57 پویشہ، فیس: 5.75 ریال
منی گرام :31 ٹکا 43 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 48 پویشہ، فیس: 17.25 ریال