گجرات میں مبینہ طور پر رشتہ سے انکار پر دو بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گجرات کے نواحی علاقہ جینڈر میں پیش آیا۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کےلیے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔