سعودی عرب میں سال کے پہلے ہی دن پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 4 پیسے اضافے سے 74.25 روپے کا ہوگیا، بھارتی روپیہ 2 اور بنگلہ دیشی ٹکا 5 پیسے سستا ہوگیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.25 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 2 پیسے کمی سے 22.81 روپے آگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ بھی 5 پویشہ کمی سے 31.88 ٹکے پر پہنچ گیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق بدھ یکم جنوری 2024ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 45 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 26 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 30 پیسے ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 62 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 73 روپے 25 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 32 پیسے، فیس: 17.25 ریال
انڈیا
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 52 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے37 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے39 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے47 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے37 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے40 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 31 ٹکا72 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 31 ٹکا 63 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 15 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 63 پویشہ، فیس: 5.75 ریال
منی گرام :31 ٹکا 48 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 52 پویشہ، فیس: 17.25 ریال