یورپی یونین کے شینگن ویزا زون میں مزید 2 ممالک شامل ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق شینگن ویزے پر اب رومانیہ اور بلغاریہ کا سفر بھی ممکن ہوگا، دونوں ملکوں نے سرحد پر چیک پوسٹیں ہٹا دیں۔
رپورٹ کے مطابق رومانیہ اور بلغاریہ 2008 میں یورپی یونین کا حصہ بنے تھے، 1985 میں قائم ہونے والے شینگن زون میں 29 ممالک شامل ہیں۔