پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار و میزبان محسن عباس حیدر کے والد کا انتقال ہوگیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار محسن عباس نے اپنے والد کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی۔
محسن عباس نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’ میرے ابو کا انتقال ہوگیا ہے ‘۔
اداکار کے والد کے انتقال کی خبر پر شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات سمیت ان کے مداحوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔
View this post on Instagram