نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے کہا غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ مثبت بات چیت ہوئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بات کروں گا۔ فریقین جنگ ختم کرنے کیلئے ہر قیمت پر ڈیل کریں۔
شام میں مضبوط حکومت کے قیام پربھی اظہارخیال کیا کہا ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے مستقبل کیلئے ترکیہ کا کردار انتہائی اہم قرار دے دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو۔ چین اور کینیڈا پر محصولات کے فیصلے کا دفاع کیا، ان کا دعویٰ ہے کہ اس اقدام سے امریکی معیشت مضبوط ہوگی۔ انہوں نے چینی سوشل میڈیا سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی ہٹانے کا عندیہ بھی دی






















