وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف ججز کے ناموں پر غور کیا گیا ہے، 25 نومبر کو اجلاس دوبارہ ہوگا۔
وفاقی وزیراعظم نذیر تارڑ کا کہناتھا کہ 25 نومبرتک سندھ ہائیکورٹ کےتمام ججزآئینی مقدمات سن سکتے ہیں،جسٹس جمال مندوخیل فلائٹ کےباعث کچھ دیرسےاجلاس میں شامل ہوئے، ممبراختر حسین ،اہلیہ علیل ہونےکی وجہ سے شامل نہ ہوئے۔