غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
07 اکتوبر 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 739,668 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
09 ستمبر سے 07 اکتوبر 2024 تک 26,622 افغان باشندوں میں 9847 مرد، 7596 خواتین اور 9179 بچے اپنے ملک چلے گئے۔
افغانستان روانگی کے لیے 658 گاڑیوں میں 741 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔