ملک محمد احمد خان نےاسپیکر پنجاب اسمبلی کا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا۔
اس کے علاوہ ظہیر اقبال چنڑ نےڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج دوبارہ سنبھالا ہے،اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
گورنرپنجاب کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنرپنجاب تھے۔