جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں 6 سال بعد پہلے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔
کینیڈین گلوکارجسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر نے شادی کے 6 سال بعد اپنے ہاں پہلی اولاد کو خوش آمدید کہا ہے،اس خوشخبری کا اعلان جسٹن بیبر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کیا ہے۔
دنیا بھر میں موجود اپنے کروڑوں مداحوں کو یہ خوشخبری سناتے ہوئے گلوکار نے اپنے نومولود بیٹے کے پاؤں کی تصویر بھی شیئر کی ہے،جسکے بعد مداحوں کی جانب سے مباکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram
گلوکار نے پوسٹ پرمختصر سا کیپشن دیتے ہوئے جسٹن بیبر نے بیٹے کو اپنے گھر میں خوش آمدید کہا ہے اور ساتھ میں بیٹے کا نام بھی بتایا ہے۔