سوڈان میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ،عالمی ادارہ صحت نے تین سو افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
ڈبلیو ایچ او نےتشویش ظاہر کرتےہوئےکہا کہ سوڈان میں ہیضے کا بیکٹیریا پھیل گیا۔ملک بھرمیں گیارہ ہزار تین سو ستائیس ہیضےکے کیسز رپورٹ ہوئے۔
اب تک تین سو سولہ افراد ہلاک ہوچکےہیں۔ملک میں گردن توڑ بخار اور ڈینگی بھی پھیلنے لگا ہے۔