اورنج لائن اورمیٹرو بس کی آمدن بڑھانے کا پلان مرتب کرلیاگیا۔کمرشلائزیشن کی مدد سے پراجیکٹس کی آمد بڑھائی جائیگی۔
ابتدائی مرحلے میں میٹروسٹیشنز کی برانڈنگ کی جائے گی۔صوبائی وزیرابراہیم مراد سٹیشنز کے نام بھی دوبارہ رکھے جائیں گے۔سی بی ڈی پنجاب کو کلمہ چوک میٹروسٹیشن کے برانڈنگ رائٹس کیلئے مدعو کر لیاگیا۔
صوبائی وزیرٹرانسپورٹ نےکہا پرائیویٹ سیکٹر برانڈنگ رائٹس خریدنوں والوں سے معاملات طے کیےجائیں گے۔سٹیشنز کی ری نیمنگ اور برانڈنگ رائٹس دینے سے آمدن میں اضافہ ہو گا۔
ابراہیم مراد نے کہا کہ میٹروبس پر روزانہ ایک لاکھ سترہزارمسافر سفر کرتے ہیں۔