برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک نے برطانیہ کے عام انتخابات میں شکست تسلیم کرتے ہوئے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
پارٹی شکست کے بعد رشی سونک نے 10 ڈاوئنگ اسٹریٹ کےباہرالوداعی خطاب کرتے ہوئےبرطانوی وزیرِاعظم نےکہا ہےکہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم ڈیلیورنہیں کر پائے،
برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کنگ چارلس سےشاہی محل میں الوداعی ملاقات کی ہے،جس میں انہوں نےاپنا استعفی کنگ چارلس کو پیش کردیا ہے۔
برطانوی پارلیمانی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری،لیبرپارٹی380نشستوں کے ساتھ سرفہرست
انہوں نےمزید کہا کہ شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کیئر اسٹامر ایک مہذب شخص ہیں،جن کا احترام کرتا ہوں۔