غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
20 مئی 2024 تک پاکستان چھوڑنےوالےغیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 577,239 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
10 مئی سے 20 مئی تک 9685 افغان باشندوں میں 3421 مرد، 3017 خواتین اور 3247 بچے اپنے ملک چلے گئے
افغانستان روانگی کے لیے 352 گاڑیوں میں 287 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔