پنجاب حکومت نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔
نوٹیفیکشن کےمطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہوکر چودہ اگست تک ہوں گی ۔
پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کےمطابق پنجاب بھر کے اسکولز 15 اگست کو کھلیں گے،فیصلےکا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز دونوں پر ہوگا
پنجاب اور وفاق میں گرمی اور ہیٹ ویو کے پیش نظرتعلیمی اداروں کا وقت تبدیل
اس سے قبل گرمی کی شدت میں اضافہ اور ہیٹ ویوو کے خدشے کے پیش نظر پنجاب اور وفاق میں تعلیمی اداروں کا وقت تبدیل کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں اسکول صبح سات بجےسےساڑھے گیارہ بجے تک کھلیں گے،محکمہ تعلیم کے مطابق تمام اسکولوں ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی،اسکول میں لگے تمام پنکھےکام کررہے ہوں۔
پنجاب حکومت کا صوبے کے ہزاروں سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ
محکمہ تعلیم کاکہنا ہےکہ اسکولوں میں واٹر کولرزکی دستیابی یقینی بنائی جائے، گرمی کےوقت کوئی طالبعلم کھلےمقام یا لان میں موجود نہ ہو۔